07-10-2023

مختصر عرصہ میں خطہ جنوبی پنجاب کو دوبارہ کاٹن ویلی میں تبدیل کردیا،سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب,ثاقب علی عطیل کامحکمہ زراعت کے زیر اہتمام منعقدہ عالمی یوم کپاس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب

28-09-2023

۔ سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل کی ہدایت پرمحکمہ زراعت توسیع کے جعلی کھاد فیکٹریوں پرچھاپے،10لاکھ84ہزار روپے مالیت کی جعلی کھادیں ضبط،1ملزم گرفتار،مقدمات درج

20-09-2023

۔ کپاس پیداواری مرحلہ سے گزر رہی ہے،کاشتکار چنائی کے ساتھ نیوٹریشنل مینجمنٹ پر توجہ دیں،سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب، کاشتکار فصلوں کی بہتر پیداوار کیلئے سوائل مینجمنٹ پر فوکس کریں، زمین کی سخت تہہ ٹوڑنے کیلئے گہرا ہل چلائیں،ثاقب علی عطیل

19-09-2023

۔ سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل کا دنیاپور کا دورہ، مونگ پھلی کی فصل کا معائنہ کیا،مونگ پھلی کے بیج میں 44تا56فیصد اعلیٰ معیار کا خوردنی تیل اور 22تا30فیصد لحمیات پائے جاتے ہیں، ثاقب علی عطیل

15-09-2023

۔ سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل کا ماموں کانجن میں یکسل سیڈ ایشیا کمپنی کے ریسرچ فارم کا دورہ، سبزیا ت و فصلوں کے ہائبرڈ بیج اور نرسری کا معائنہ کیا، ہائی ویلیو کراپس کا 10سالہ پیداوری منصوبہ بنانے کی ہدایت

10-09-2023

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہوکی زیر صدارت ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان میں کپاس کی موجودہ صورتحال سے متعلق جائزہ اجلاس کا انعقاد

9-09-2023

تیلدار اجناس کی پیداوار میں اضافہ کا قومی منصوبہ،کاشتکاروں سے نمائشی پلاٹوں کیلئے درخواستیں طلب،ترجمان

08-09-2023

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل کا ملتان،خانیوال اور جہانیاں کے مختلف علاقوں کا دورہ،کپاس کی فصل کا معائنہ، کپاس کی مینجمنٹ کے آخری مرحلہ، کاشتکار چنائی کے ساتھ ساتھ بروقت آبپاشی اور متوازن نیوٹریشن جاری رکھیں،ثاقب علی عطیل۔

04-09-2023

ملکی زرعی معیشت میں بریک تھرو کیلئے ستمبر کا مہینہ اہمیت کا حامل ہے،سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل

04-09-2023

کپاس کو بہتر پیداوار کے لیے ماہ ستمبر میں گلابی سنڈی اور سفید مکھی سے بچانا ضروری ہے،سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل

01-09-2023

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل کا کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ،کپاس کی نباتاتی بڑھوتری روکنے کیلئے شعبہ زرعی انجینئرنگ کی جانب سے تیار کردہ مشینری کا عملی مظاہرہ کیا۔